نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنےکافیصلہ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:وزارت خزانہ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری
  • بریکنگ :- ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 142روپے 62 پیسےفی لٹربرقرار،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- پٹرول کی فی لٹرقیمت 145روپے 82 پیسےبرقرار،نوٹیفکیشن
  • بریکنگ :- لائٹ ڈیزل کی قیمت 114روپے 7 پیسےفی لٹرکی سطح پربرقراررہےگی
  • بریکنگ :- مٹی کےتیل کی قیمت 116روپے 53 پیسےفی لٹربرقرار، نوٹیفکیشن
Coronavirus Updates

برطانیہ میں متنازع بل کیخلاف اور پناہ گزینوں کے حق میں بڑامظاہرہ

دنیا

لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ میں متنازع بل کے خلاف اور پناہ گزینوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا۔

لندن کے پارلیمنٹ اسکوائر پر متنازع بارڈرز بل کے خلاف پناہ گزینوں کی حامی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنوں نے احتجاج کیا، مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، لوگوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مہاجرین کے حق میں نعرے درج تھے۔

احتجاج کے شرکا کا کہنا تھا کہ حکومت کو پناہ گزینوں کے لئے محفوظ متبادل راستے فراہم کرنے چاہئیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں