نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت کاکوروناویکسی نیشن کےحوالےسےبڑافیصلہ
  • بریکنگ :- حکومت کاکوروناویکسین کی بوسٹرڈوزکےآغازکافیصلہ،ذرائع
  • بریکنگ :- بوسٹرڈوزکےآغازکےبارےمیں ابتدائی حکمت عملی تیار،ذرائع
  • بریکنگ :- کوروناویکسین بوسٹرڈوزلگانےکاآغازیکم دسمبرسےہوگا،ذرائع
  • بریکنگ :- کوروناویکسین بوسٹرڈوزمرحلہ وارلگائی جائےگی، ذرائع وزارت صحت
  • بریکنگ :- پہلےفیزمیں کمزورقوت مدافعت والےافرادکوبوسٹرڈوزلگائی جائےگی،ذرائع
  • بریکنگ :- پہلےمرحلےمیں ہیلتھ کیئرورکرزکوبوسٹرڈوزلگائی جائےگی،ذرائع
  • بریکنگ :- پہلےمرحلےمیں 50 سال سےزائدعمرافرادکوبوسٹرڈوزلگائی جائےگی،ذرائع
  • بریکنگ :- بوسٹرڈوزکیلئےویکسین کاانتخاب لگوانےوالےکی صوابدیدہوگی،ذرائع
Coronavirus Updates

ملک بھر میں سردی پنجے گاڑنے لگی، بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

پاکستان

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک بھر میں سردی پنجے گاڑنے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا تاہم پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا ا مکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹے میں پنجاب اور کشمیر کے بعض علاقوں میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں