نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس
  • بریکنگ :- وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی خصوصی شرکت
  • بریکنگ :- لاہور:راجہ بشارت،محمودالرشید کی بھی شرکت
  • بریکنگ :- خسروبختیاراورہاشم جواں بخت کی ویڈیو لنک کے ذریعےشرکت
  • بریکنگ :- پارٹی اموراوربلدیاتی انتخابات کےحوالےسےتجاویزکا جائزہ
  • بریکنگ :- بلدیاتی الیکشن کےحوالےسےمختلف آپشنزپرغور
  • بریکنگ :- جماعتی بنیادوں پرالیکشن سےحقیقی قیادت نچلی سطح پرسامنےآئےگی،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- براہ راست الیکشن سےبلدیات کی سیاست میں حقیقی تبدیلی رونماہوگی،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- تحریک انصاف مضبوط امیدوارمیدان میں اتارےگی،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- مشاورت سےمضبوط امیدواروں کاچناؤکیاجائےگا،عثمان بزدار
  • بریکنگ :- نئےلوکل گورنمنٹ ایکٹ سےعوامی مسائل دہلیزپرحل ہوسکیں گے،عثمان بزدار
Coronavirus Updates

فرانس نے برطانوی ماہی گیر کشتیوں پر پابندی لگا دی، برطانیہ کا جوابی اقدام کا اعلان

دنیا

پیرس: (دنیا نیوز) فرانس اوربرطانیہ میں ماہی گیری کا تنازع شدت اختیار کر گیا، فرانس نے اہم بندرگاہوں پر برطانوی ماہی گیروں کی کشتیوں پر پابندی عائد کر دی، برطانیہ نے بھی جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔

فرانس اور برطانیہ کے پانیوں میں مچھلی گیری کے لائسنس کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، فرانس نے اپنی بندرگاہوں پر برطانوی ماہی گیروں کی کشتیوں پرپابندی لگا دی ہے اور برطانیہ کےساتھ کراس چینل تجارت پر بھی گہری نظر رکھنے کا اعلان کیا ہے، لائسنس کا مسئلہ حل نہ ہونے پر فرانس نے برطانیہ کو بجلی کی سپلائی معطل کرنےکی بھی دھمکی دی ہے۔

دوسری جانب ترجمان برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ فرانس کے اقدامات مایوس کن اورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، قریبی اتحادی ملک سے ان اقدامات کی توقع نہیں تھی، برطانیہ جوابی اقدامات اٹھائے گا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں