نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- افغان طالبان کی رواں برس مارچ تک لڑکیوں کےتمام اسکول کھولنے کی یقین دہانی
  • بریکنگ :- مارچ تک خواتین کےتمام تعلیمی ادارےکھول دیئےجائیں گے،ذبیح اللہ مجاہد
  • بریکنگ :- لڑکیوں کی تعلیم میں اصل رکاوٹ تعلیمی اداروں میں گنجائش کی کمی ہے،ترجمان
Coronavirus Updates

کراچی: ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، مقدمہ درج

کرائم

کراچی: (دنیا نیوز) ایف آئی اے نے کراچی میں حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا ،6ارب سے زائد حوالہ ہنڈی میں ملوث نجی کمپنی کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق مقدمہ اسٹیٹ بینک سرکل میں درج کیا گیا ہے، کمپنی بڑے پیمانے پر حوالہ ہنڈی کررہی تھی،مقدمے میں مالک سلیم سمیت دیگر ملزمان کے نام شامل کئے گئے ہیں۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں