نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستانی نوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں،آرمی چیف
  • بریکنگ :- نوجوانوں کوسازگارماحول فراہم کیاجائےتویہ ملک کو ترقی کی طرف لےجائیں گے،آرمی چیف
  • بریکنگ :- تعلیم،صحت،ماحول ،انفراسٹرکچرکےشعبوں میں انسانی وسائل کی ترقی کی ضرورت ہے،آرمی چیف
  • بریکنگ :- غلط معلومات کاپھیلاؤریاست کےوقارکیلئےخطرہ ہے، آرمی چیف
  • بریکنگ :- آرمی چیف کاغلط معلومات کےپھیلاؤکےخاتمےکی مہم کی ضرورت پرزور
  • بریکنگ :- قوم کودشمن قوتوں کی پھیلائی گئی غلط معلومات کا توڑنکالناہوگا،آرمی چیف
  • بریکنگ :- آرمی چیف کالاہورگیریژن کادورہ،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- آرمی چیف کوکورہیڈکوارٹرزلاہورمیں فارمیشن کی آپریشنل اورٹریننگ پربریفنگ
  • بریکنگ :- آرمی چیف کی لاہورکےتعلیمی اداروں کےطلبااور فیکلٹی سے بھی ملاقات
  • بریکنگ :- فیکلٹی اورطلبانےخوشگوارماحول میں آرمی چیف سے سوالات کیے،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- آرمی چیف نےطلبااورفیکلٹی ممبران کےسوالات کےجواب دیئے
  • بریکنگ :- پنجاب یونیورسٹی،ایف سی کالج،جی سی،یوای ٹی کےطلباوفدکاحصہ تھے
  • بریکنگ :- فیکلٹی اورطلبانےآرمی چیف سےملاقات کوانتہائی مثبت قراردیا،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- اس موقع پرکورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل محمدعبدالعزیزبھی موجودتھے
  • بریکنگ :- آرمی چیف نےمستقبل کیلئےقیادت تیارکرنے میں اداروں کےکردارکوسراہا
Coronavirus Updates

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ:قومی سکواڈ کیلئے دو روزہ ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان

کھیل

کراچی:(دنیا نیوز)جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لئے 18 رکنی قومی جونیئر سکواڈ کے لئے دوروزہ ٹرائلز کا انعقاد کراچی میں 29 اور30اکتوبرکو کیا جائے گا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ ایف) سلیکشن کمیٹی میں اولمپین منظور جونیئر چیئرمین، اولمپین کلیم اللہ ،اولمپین ناصر علی، اولمپین ایاز محمود، اولمپین خالد حمید،اولمپین وسیم فیروز شامل ہیں۔

قومی جونیئر ٹیم اور قومی سینئر ہاکی کھلاڑیوں کے درمیان پریکٹس میچز لاہور میں ہونگے جبکہ ٹیم پریکٹس کے لئے 3 نومبر کو لاہور پہنچے گی۔

واضح رہے کہ عالمی جونیئر ہاکی کپ بھارتی شہر بھوبنیشور میں24 نومبر سے5 دسمبر تک شیڈول ہے جبکہ پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم پہلا میچ جرمنی کے خلاف 24 نومبر کو کھیلے گی،27 نومبر کو پاکستان مصر کے مدمقابل نبرد آزما ہوگا، قومی ہاکی سکواڈ ارجنٹائن کے خلاف پول راؤنڈ کا اپنا آخری میچ28 نومبر کو کھیلے گا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں