نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:جاں بحق شخص کی زرنوازکےنام سےشناخت،پولیس
  • بریکنگ :- کراچی:منگھوپیرپختون آبادمیں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
  • بریکنگ :- کراچی:مقتول کاآبائی تعلق دیرسےتھا،پولیس
  • بریکنگ :- کراچی:ابتدائی طورپرواقعہ ذاتی دشمنی کاشاخسانہ لگتاہے،پولیس
Coronavirus Updates

چھٹی تھل جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی،خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل فاتح

کھیل

لاہور: (دنیا نیوز) چھٹی تھل جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی ، دفاعی چیمپیئن صاحبزادہ سلطان ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے ، خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل نے ٹرافی اپنے نام کر لی۔

چھتی تھل جیپ ریلی کی پریپیئرڈ کٹیگری میں زین محمود نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 8 منٹ اور 39 سیکنڈز میں طے کر کے میدان مار لیا جبکہ دفاعی چیمپین صاحبزداہ سلطان تین منٹ 38 سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ نادر مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

جیپ ریلی کی خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل نے کم وقت میں فاصلہ طے کر کے میدان مار لیا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں