نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- منظورشدہ بجٹ تھانے کونہیں دیاجاتا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تھانیدارکے پاس قلم اورسیاہی کےپیسے نہیں ہوتے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- یقینی بنایا ہے کہ فنڈتھانےکوہی دیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- شواہد کی ریکارڈنگ کیلئےکئی دن درکار ہوتے ہیں،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- انگلینڈمیں شواہدجمع کرنےکیلئےلائیوریکارڈنگ ہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- بیرون ملک یاشہررہنےوالوں کےبیان ویڈیولنک کےذریعے ریکارڈہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- ان کیسز پر توجہ دی جائے گی جن میں شواہدموجود ہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- عادی مجرموں سے پلی بارگین نہیں کی جائےگی،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- 5سال کی سزاپانےوالا 20 سال تک سزاکاٹتارہتا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- اس نظام میں جج فیصلہ کرےگاجرم کی نوعیت کیا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- پلی بارگین چھوٹے جرائم کیلئے ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- مقصد یہ ہےبڑےجرائم پرتوجہ دی جاسکے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- لوئرکورٹس میں وکلاکےالتوالینےسےفیصلوں میں تاخیرہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- گواہوں کے تحفظ کی بھی پالیسی بنادی گئی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کومحسوس ہوایہ کام وزارت قانون کرسکتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تمام اسٹیک ہولڈرزسےمشاورت کرکےمسودہ تیارکیاگیا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- منگل کومسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- مسودہ پارلیمان میں پیش کیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- اپوزیشن سیاست نہ کرے،اس قانون کوپاس کرے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- ہرتھانےکاپولیس بجٹ منظورہوتاہے،فروغ نسیم
Coronavirus Updates

سموگ پر قابو کیلئے حکومت کوشاں،کوشش ہے سکول بند نہ کریں:شفقت محمود

پاکستان

لاہور:(دنیا نیوز)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ سموگ پر قابو پانےکیلئے پنجاب حکومت کوشاں ہے، ہماری کوشش ہے کہ سکول بند نہ کریں جبکہ امتحانات وقت پر لینے کافیصلہ کیا ہے۔

گالف ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم کا کہنا تھاکہ دعا ہے کہ اس طرح کےمزید ٹورنامنٹ ہوتےرہیں، کھیل کےمیدان آباد ہونےسےصحت مندمعاشرتی سرگرمیاں جنم لیتی ہیں، جسمانی ورزش کےحوالےسے گالف کےکھیل کی بڑی اہمیت ہے۔

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ یکساں نصاب پورے ملک میں ہوگا،کورونا میں پاکستان نے اچھی حکمت عملی اپنائی جبکہ صاف و شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں