نیب کیسز میں عمران خان کی 10 روز تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب کیسز میں 10 روز تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب کے 2 کیسز میں حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد حفاظتی ضمانت 28 مارچ تک منظور کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں