تحریک انصاف کے جلسہ مینار پاکستان کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ مینار پاکستان کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں سینیٹر سیف اللہ نیازی، میاں محمد اسلم اقبال کا مینار پاکستان کا دورہ جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: انتظامیہ نے مینار پاکستان جلسہ گاہ کی جگہ پر پانی چھوڑ دیا

25 اور 26 مارچ کو بعد نماز تراویح مینار پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام تاریخی جلسہ ہو گا، پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے میں شہریوں کی ریکارڈ شرکت کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں