نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ‏بھارتی ٹیم کوشکست کےبعدکشمیرمیں جشن،فوادچودھری
  • بریکنگ :- جشن مودی سرکارکی آنکھیں کھولنےکیلئےکافی ہوناچاہیئے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- مسلمانوں کوایک بارپھراذیت کانشانہ بناناقابل مذمت ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- شدت پسندی کیخلاف آوازوں کوبلندہوناہوگا،وزیراطلاعات
Coronavirus Updates

فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ، انگلینڈ نے لکسمبرگ کو دس صفر سے پچھاڑ دیا

کھیل

لندن: (دنیا نیوز) فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں انگلینڈ نے لکسمبرگ کو دس کے مقابلے میں صفر گولز سے شکست دے دی۔

فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں گول گول کی گونج پڑ گئی، انگلینڈ کی خاتون فٹبالرز وائٹ، برائٹ اور گرین وُڈ نے شاندار 2،2 گول اسکور کیے، نکیتا پیرس نے ہم وطن ایلکس گرین وڈ سے گول کرنے میں برتری حاصل کی۔

لکسمبرگ کو انگلینڈ کی جانب سے بدترین شکست ویمن فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، قبل ازیں لکسمبرگ کے مینجر ڈینئل سینٹوس کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم مطلوبہ معیار پر تو نہیں اترتی تاہم میچ میں حاصل کیا گیا تجربہ ان کیلئے زیادہ اہم ثابت ہو گا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں