نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:کشمیرروڈپرڈکیتی کےدوران نوجوان کےقتل کامعاملہ
  • بریکنگ :- کراچی:ایس آئی یوپولیس کاگلشن اقبال میں چھاپہ
  • بریکنگ :- کراچی:گرفتاری کےڈرسےملزم نےخودکشی کرلی
  • بریکنگ :- کراچی:ہلاک ملزم علی فرزندپولیس اہلکارتھا،پولیس
  • بریکنگ :- کراچی:ملزم نےڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ کرکےشاہ رخ کوقتل کردیاتھا
Coronavirus Updates

سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے

کھیل

لاہور: (دنیا نیوز) سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے، انگلش فٹبالر نے وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی فینز کے نام ویڈیو پیغام جاری کردیا۔

لیجنڈری فٹبالر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستانی نوجوانوں کی عالمی معیار کے مطابق کوچنگ کیلئے تیار ہوں، نوجوانوں ٹیلنٹ کو "لوکل سے گلوبل" تک لانے میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، پاکستان سپورٹس ڈرائیو وزیراعظم عمران خان اور عثمان ڈار کا زبردست آئیڈیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مائیکل اوون کو کامیاب جوان کا سفیر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم کر رہے ہیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں