نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- خطےمیں امن کےقیام سےخوشحالی آئےگی،اسپیکرقومی اسمبلی
  • بریکنگ :- سوات:امن کیلئےقوم نےبھاری قیمت اداکی،اسپیکرقومی اسمبلی
  • بریکنگ :- ہم نےکسی اورکی جنگ میں 70 ہزارجانوں کی قربانیاں دی،اسدقیصر
  • بریکنگ :- سوات:امن کاقیام خطےکی ترقی وخوشحالی کیلئےناگزیرہے،اسدقیصر
  • بریکنگ :- پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کاخواہاں ہے،اسپیکراسدقیصر
Coronavirus Updates

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح: چیئرمین نیب جاوید اقبال

پاکستان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب کی انسداد بدعنوانی کی موثر قومی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، نیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہے، نیب نے 179 میگا کرپشن مقدمات میں سے 95 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں