راولپنڈی میں نون لیگ کا آج ورکرز کنونشن، شہباز شریف خطاب کریں گے

پاکستان

لاہور: (دنیا نیوز) صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف آج راولپنڈی میں ورکرزکنونش سے خطاب کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاون اپنی رہائش گاہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، میاں شہبازشریف راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گئے۔

شہباز شریف اہم لیگی رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے جس میں پارٹی امور کو حوالےسے آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں