نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کامعاملہ
  • بریکنگ :- پنجاب حکومت کی پہلےمرحلےمیں 4ڈویژنزمیں انتخابات کرانےکی تجویز
  • بریکنگ :- ڈی جی خان،ملتان،بہاولپوراورگوجرانوالہ ڈویژنزمیں انتخابات کی تجویز
  • بریکنگ :- لاہور:وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب نےمنظوری دےدی
  • بریکنگ :- پنجاب حکومت یکم فروری کوالیکشن کمیشن کوباضابطہ تجویزپیش کرےگی،ذرائع
  • بریکنگ :- پنجاب حکومت پہلےمرحلےمیں 4ڈویژنزمیں انتخابات کی تجویزدےگی،ذرائع
  • بریکنگ :- لاہور:تجویز پرحتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا ،ذرائع
  • بریکنگ :- پنجاب حکومت 15مئی کوانتخابات کےپہلےمرحلےکااعلان کرچکی ہے
Coronavirus Updates

نئے آرڈیننس کے تحت شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی ریفرنس ختم کرنے کی درخواستیں خارج

پاکستان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) احتساب عدالت نے نئے آرڈیننس کے تحت شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس ختم کرنے کی درخواستیں خارج کر دیں۔

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ احتساب عدالت نے ایل این جی کرپشن ریفرنس کا ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔

احتساب عدالت نے اپنے فیصلے می کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر ایل این جی ریفرنس ختم نہیں ہوسکتا، نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت کو ریفرنس کی سماعت کا اختیار ہے، نیب ایل این جی ریفرنس میں ٹرائل جاری رکھے، نیب آئندہ سماعت پر گواہان پیش کرے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں