کوئٹہ : سریاب روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکا، 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی

پاکستان

کوئٹہ : (دنیا نیوز) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

 ذرائع کے مطابق زخمیوں کو بی ایم سی کے برن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں