پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس پر سماعت 2 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس پرسماعت 2 اکتوبر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی اور رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر وزیراعظم کو خط ضرور لکھیں مگر انکو ذمہ داریوں کا احساس بھی دلائیں: بیرسٹر سیف

تحریک انصاف کے وکلا سے سماعت میں دلائل طلب کر لیے گئے، گزشتہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی نے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں