نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا پی ڈی ایم جلسے پرردعمل
  • بریکنگ :- جلسہ گاہ خالی تھا،فیصل آبادکے شہریوں کا شکرگزارہوں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- ن لیگ نےفیصل آباد کوپاورلومزکا قبرستان بنادیاتھا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- عمران خان نے فیصل آبادمیں ٹیکسٹائل کی رونقوں کوبحال کیا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- قوم کاپیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعےباہربھیجا گیا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- کوئی ادارہ ملک لوٹنےوالوں کی عزت نہیں کرتا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- مریم نوازکشمیرکی بات نہیں کریں گی کیونکہ انکل مودی ناراض ہوجائیں گے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- (م) اور(ش) کی لڑائی واضح ہوگئی ہے،وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب
  • بریکنگ :- شہبازشریف مریم صفدرکو لیڈرماننے کوتیارنہیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- پی ڈی ایم کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- آپ کے خلاف فیصلہ آئے توججزبرے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- نوازشریف نے کرپشن اورلوٹ مارکی قیمت ادا کی ہے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- مریم صفدرکوجھوٹ اورکرپشن پر 7 سال سزاسنائی گئی،فرخ حبیب
Coronavirus Updates

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، امریکی ٹیکنالوجی سے پاکستان اور چین کی جاسوسی کرتا رہا

ٹیکنالوجی

لاہور: (دنیا نیوز) بھارت کا مکروہ چہرہ ایک با ر پھر بے نقاب ہوگیا، نئی دلی نے امریکی کمپنی سے لی گئی ٹیکنالوجی کو پاکستان اور چین کی جاسوسی کے لئے استعمال کیا۔

امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے ایگزوڈس انٹیلی جنس نامی کمپنی سے سافٹ ویئر خرید کر پاکستان اور چین کے سرکاری کمپیوٹرز میں انسٹال ونڈوز سافٹ ویئر کو نشانہ بنایا۔

روسی سکیورٹی کمپنی کیسپر اسکائی نے چین اور پاکستان کے خلاف سائبر مہم کی کھوج لگا لی تھی جو جون 2020 سے اپریل 2021 تک جاری رہی، رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی نے بھارت کے ساتھ بعد میں معاہدہ منسوخ کردیا تھا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں