نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- فیصل آباد:سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا جلسے سے خطاب
  • بریکنگ :- احتساب کا ڈرامہ اب ختم ہوچکا ہے،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- پی ڈی ایم نے آپ کااحتساب کرکےکیفرکردارتک پہنچانا ہے،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- غریب عوام پرمہنگائی کے پہاڑتوڑدیئے ہیں،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- روزانہ کی بنیاد پرقیمتوں میں اضافہ ہوتاہے،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- معاشی صورتحال خراب ہوتوریاست اپناوجودبرقرارنہیں رکھ سکتی،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- دنیامیں ایک بارپھرمعیشت کی جنگ شروع ہوچکی ہے،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- فیصل آباد:اداروں کومضبوط دیکھنا چاہتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- ہرایک کواپنے دائرےمیں رہ کرکام کرنا ہوگا،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- فیصل آباد:ملکی معیشت کوتباہ کردیا گیا،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- پی ڈی ایم کا پلیٹ فارم اقتدارکےحصول کیلئےنہیں بنایا گیا، فضل الرحمان
  • بریکنگ :- چین نے پاکستان میں 70ارب ڈالرکی سرمایہ کی،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- موجودہ حکمرانوں نےچین کوبھی ناراض کردیا،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- فیصل آباد:موجودہ حکمران کشمیرفروش ہیں،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- ایک کروڑنوکریوں کا نعرہ لگاکرقوم کوبیوقوف بنایا گیا،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- نوکریاں دینے کے بجائے 30لاکھ ملازمین کوفارغ کردیا،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- ہم اقتدارمیں تھےتوکشمیرکا سودا نہیں ہوا،مولانا فضل الرحمان
Coronavirus Updates

12 برسوں سے روزانہ صرف 30 منٹ سونے والا شخص

عجیب خبریں

ٹوکیو: (روزنامہ دنیا) جاپان میں ایک شخص کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 12 برس سے روزانہ صرف 30 منٹ یعنی آدھے گھنٹے کیلئے ہی سوتے ہیں اور وہ خود کو مکمل صحت مند اور توانا و چست محسوس کرتے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائیسوکے ہوری کی عمر 36 سال ہے ، ان کا کہنا ہے کہ جب سے انھوں نے روزانہ سونے کا وقت کم کر دیا ہے ، تب سے وہ بہ مشکل ہی کبھی تھکن کا شکار ہوتے ہیں۔ہوری جاپان کے شارٹ سلیپر ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہیں اور وہ سینکڑوں لوگوں کو سونے کا وقت کم سے کم کرنے کی تکنیک سکھاتے ہیں، اس امید پر کہ وہ بھی ان کی طرح ’زرخیز‘ طرز زندگی اپنا سکیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ انھیں بھی غنودگی ہوتی ہے لیکن وہ سونے سے بچنے کیلئے کیفین کا استعمال کرتے ہیں۔ہوری نے بتایا کہ انھوں نے نیند کا دورانیہ کئی برسوں میں بتدریج کم کیا، تاہم لوگ اب بھی مشکل ہی سے یقین کرتے ہیں کہ وہ محض آدھے گھنٹے کی ہی نیند لیتے ہیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں