خودکشی کیلئے استعمال کی جانیوالی مشین کو قانونی حیثیت دیدی گئی

عجیب خبریں

لاہور:(ویب ڈیسک)سوئٹزرلینڈ ن نے خودکشی کے لئے استعمال کی جانے والی مشین کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تابوت کی شکل کا کیپسول بنایا گیا ہے جس میں ایک منٹ کے اندر انسان کی جانب بغیر کسی تکلیف کے نکل جاتی ہے کو سوئٹزرلینڈ میں قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔

اس مشین کے ذریعے موت ہائپوکسیا اور ہائپوکیپنیا کے ذریعے آکسیجن کو کم سطح تک لے آتی ہے۔

واضح رہے کہ سوئٹزرلینڈ میں خودکشی قانونی ہے اور گزشتہ سال تقریباً 13سو افراد نے ایتھنیشیا تنظیموں کی خدمات استعمال کیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں