تائیوان:13منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی،46افراد جھلس کر ہلاک

دنیا

تائپے سٹی:(دنیا نیوز)تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں آگ لگ لگنے کی وجہ سے 46افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

تائیوان کے سرکاری کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ 13 منزلہ رہائشی عمارت میں لگی جبکہ امدادی کاررائیوں میں سو سے زائد فائر فائٹرز نے حصہ لیا، واقعہ ملک کے جنوبی شہر میں پیش آیا،عمارت میں 120 افراد رہائش پذیر تھے، آگ اس قدر شدید تھی کہ عمارت کے متعدد فلورز مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں