چاقو کے وار سے زخمی برطانوی رکن پارلیمنٹ چل بسا

دنیا

مانچسٹر:(دنیا نیوز)چاقو کے وار سے زخمی برطانوی رکن پارلیمنٹ چل بسا۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق گریٹر مانچسٹر میں برطانوی رکن پارلیمنٹ پر چاقو بردار شخص کی جان سے حملہ کیا گیا اورایم پی ڈیوڈ ایمس پر متعدد بار خنجر کے وار کیے گئے۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ ایم پی ڈیوڈ ایمس پر اپنے حلقے کے دورے کے دروان چاقو سے حملہ کیا گیا جس کی وجہ سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے برطانوی رکن پارلیمنٹ چل بسا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں