نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سیالکوٹ واقعہ دلخراش اورقابل مذمت ہے،وفاقی وزیرداخلہ
  • بریکنگ :- وفاقی ادارےتحقیقات میں پنجاب حکومت کی معاونت کررہےہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- نیشنل کرائسزسیل واقعہ کےمحرکات کاجائزہ لےرہاہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- واقعہ میں ملوث افرادکوقانون کی گرفت میں لائیں گے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- مذہب کےنام پرانتہاپسندی روکنےکیلئےمل کرکام کرناہوگا،شیخ رشید
Coronavirus Updates

بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ، 6 افراد ہلاک

دنیا

کیرالہ: (دنیا نیوز) بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔ ریاست کے کئی علاقے زیر آب آچکے ہیں، موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کیرالہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی، مجموعی طور پر چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیمز میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سپل ویز کھولے جانے کا امکان ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں