نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- شمالی وزیرستان کےعلاقےدتہ خیل میں دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ
  • بریکنگ :- فائرنگ کےتبادلےمیں 2سپاہی شہید،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- شہدامیں نائیک رحمان اورلانس نائیک عارف شامل،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- دہشتگردوں کی تلاش کیلئےسرچ آپریشن جاری،آئی ایس پی آر
Coronavirus Updates

چین، روس کی بحریہ کا پہلی بار بحراوقیانوس کے مغربی حصہ میں مشترکہ گشت

دنیا

بیجنگ: (دنیا نیوز) چین اور روس کی بحریہ نے پہلی بار بحراوقیانوس کے مغربی حصہ میں مشترکہ گشت کیا۔

ماسکو اور بیجنگ نے 17 سے 23 اکتوبر کو بحر اوقیانوس کے مغربی حصہ میں مشترکہ پٹرولنگ کی ،، دونوں ممالک کے جنگی جہاز آبنائے سوگارو سے گزرے جو جاپان کے مین لینڈ اور ایک جزیرے کے درمیان واقع ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق جاپان کی بحریہ نے حریف چین اور روس کے بحری بیڑے کی حرکات کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں