نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- فضل الرحمان کی صدارت میں پی ڈی ایم کاسربراہی اجلاس
  • بریکنگ :- اسلام آباد:ن لیگ کی قیادت ویڈیولنک پراجلاس میں شریک
  • بریکنگ :- اسلام آباد:آفتاب شیرپاؤ،محموداچکزئی،شاہدخاقان اوردیگرشریک
  • بریکنگ :- اجلاس میں پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پرغور
  • بریکنگ :- اسلام آباد:آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پربھی مشاورت،ذرائع
Coronavirus Updates

کوویڈ 19 کی تارہ ترین لہر مزید پھیلنے کا خدشہ، چین نے خبردار کردیا

دنیا

بیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے خبردار کیا ہے کہ کوویڈ 19 کی تارہ ترین لہر میں مزید پھیلاؤ کاخدشہ ہے۔

گیارہ صوبوں سے 100 کیسز سامنے آنے کے بعد چین نے مانیٹرنگ ، احتیاطی تدابیر اورسفری قوانین میں مزید سختی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ لہر مزید پھیل سکتی ہے، نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ترجمان می فنگ نے کہا کہ موسمی عوامل کے باعث وبا کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر وو لیانگیو نے کہا کہ ڈیلٹا کی مختلف شکلیں تیزی سےمنتقل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں، انہوں نےمزید کہا کہ کورونا کے نئے کیس مختلف ذرائع سے بیرون ملک سے آئے ہیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں