نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- بہاولنگر:محلہ اسلام نگرمیں 5 سالہ بچی جھلس گئی،ریسکیوذرائع
  • بریکنگ :- انگیٹھی پرچادرگرنےسےآگ لگ گئی جس نےبچی کولپیٹ میں لےلیا
  • بریکنگ :- بہاولنگر:بچی کوتشویشناک حالت میں لاہورریفرکردیاگیا،اسپتال ذرائع
  • بریکنگ :- بہاولنگر:متاثرہ بچی کی غلام فاطمہ کےنام سےشناخت ،ریسکیوذرائع
Coronavirus Updates

سپین میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی منجمد، شہری گھروں میں محصور

دنیا

میڈرڈ: (دنیا نیوز) طوفان آرون نے سپین میں معمولات زندگی منجمد کر دیئے ، ریکارڈ برف باری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

سپین کے مختلف علاقوں میں برف باری سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ٹریفک پولیس اورمقامی اہلکاروں کی جانب سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، سڑکوں پر بند ہونے والے ٹرکوں کو دوسری گاڑیوں کی مدد سے نکالا جا رہا ہے۔

یورپی ملک میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گرگیا ہے، شدید برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں