نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 13 فیصدرہی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 7586 کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 13لاکھ 67 ہزار 605 ہوگئی
  • بریکنگ :- ملک میں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 70 ہزار 263 ہوگئی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 20 اموات
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 29 ہزار 97 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکے 647 مریض صحت یاب،این سی اوسی
  • بریکنگ :- کوروناسےصحت یاب افرادکی مجموعی تعداد 12 لاکھ 68 ہزار 245 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 58 ہزار 334 کوروناٹیسٹ کیےگئے
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 2 کروڑ 45 لاکھ 32 ہزار 952 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے
  • بریکنگ :- کوروناسےمتاثر 1083 مریضوں کی حالت تشویشناک،این سی اوسی
  • بریکنگ :- پنجاب 4 لاکھ 62 ہزار 323،سندھ میں 5 لاکھ 23 ہزار 774 کیسز
  • بریکنگ :- خیبرپختونخواایک لاکھ 84 ہزار 455،بلوچستان میں 33 ہزار 910 کیس رپورٹ
  • بریکنگ :- اسلام آبادایک لاکھ 17 ہزار 436،گلگت بلتستان میں 10 ہزار 489 کیسز
  • بریکنگ :- آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 35 ہزار 218 ہوگئی،این سی اوسی
Coronavirus Updates

جوبائیڈن کا کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ

دنیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ اومی کرون تشویش کا باعث ہے لیکن گھبراہٹ کی وجہ نہیں۔

امریکی صدرکا کہنا تھا کہ اومی کرون سے لڑ کر اسے شکست دیں گے، امریکامیں لاک ڈاؤن کا آپشن موجود نہیں ہے، شہری ویکسین لگوا کر کورونا کی ہر قسم کوشکست دیں، وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے ویکسین کی نئی خوراکوں کی ضرورت ہے۔

امریکہ نے وائرس کی نئی قسم سے بچنے کیلئے جنوبی افریقہ سمیت دیگرسات ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں