نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- آرمی چیف کاملتان گیریژن کادورہ،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- آرمی چیف نےسدرن کمانڈوارگیمزکےسیشن میں شرکت کی
  • بریکنگ :- جنگی مشقوں کامقصدآپریشنل منصوبوں اورحکمت عملی کاجائزہ لیناہے
  • بریکنگ :- آرمی چیف نے مشقوں کے شرکا کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
  • بریکنگ :- آرمی چیف کامستقبل کےچیلنجزسےنمٹنےکی اہمیت پرزور
Coronavirus Updates

امریکہ: سکول میں فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک، 6 زخمی ہو گئے

دنیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی ریاست مشی گن میں واقع سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر 15سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا، مشی گن حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے، فائرنگ آکلینڈ کاؤنئی کے آکسفورڈ ہائی سکول میں ہوئی۔ زخمیوں کو ایمبولنس اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ایک طالب علم کےمطابق سکول میں کچھ دنوں سے فائرنگ کی ٹریننگ بھی دی جارہی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں