نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آبادمیں ریکارڈ 1497 کوروناکیس رپورٹ،ڈی ایچ او
  • بریکنگ :- اسلام آبادمیں کوروناکیسزکی شرح 17.52 فیصدہے،ڈی ایچ او
  • بریکنگ :- کراچی میں کوروناکیسزکی شرح 41.32 فیصدرپورٹ
  • بریکنگ :- سندھ میں 24 گھنٹےکےدوران 3359 کوروناکیس رپورٹ
  • بریکنگ :- 3359 کیسزمیں سے 2831 کاتعلق کراچی سےہے
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران سندھ میں 8 مریض انتقال کرگئے
  • بریکنگ :- کراچی میں سب سےزیادہ ضلع شرقی میں 920 کیس رپورٹ
Coronavirus Updates

جھاڑ کھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں کا مسجد جانیوالے نوجوان پر تشدد

دنیا

نئی دہلی: (روزنامہ دنیا) بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ ہو گئی، ہندو انتہا پسندوں نے مسجد جانیوالے نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع سمڈیگا میں پیش آیا جہاں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کیلئے مسجد جانیوالے ایک 24 سالہ مسلم نوجوان کو بے رحمی سے پیٹا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔

عادل نامی نوجوان عشا کی نماز پڑھنے کیلئے گھر سے نکلا تھا کہ ہندو ہجوم نے اسے گھیر لیا، عادل کے بھائی نے بتایا کہ پہلے ہجوم نے مظلوم نوجوان کو باندھا اور پھر بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں