عرب ممالک کے بعد ترکی کی بھی اسرائیل سے قربتیں بڑھنے لگی

دنیا

انقرہ:(دنیا نیوز) عرب ممالک کے بعد ترکی کی بھی اسرائیل سے قربتیں بڑھنے لگیں، صیہونی صدر اگلے ماہ ترکی کا دورہ کریں گے ۔

مقامی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے بتایا کہ اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ 15 فروری سے قبل انقرہ کا دورہ کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دورے کے بعد ترکی اور اسرئیل کے تعلقات میں نیا باب کھلے گا، انقرہ تل ابیب کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں