سعودیہ :منشیات سمگلنگ پر 2پاکستانیوں اور خاتون سمیت 4افراد کے سر قلم

سعودیہ :منشیات سمگلنگ پر 2پاکستانیوں  اور خاتون سمیت 4افراد کے سر قلم

سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کے جرم میں 2پاکستانیوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد کے سر قلم کر دیئے گئے ۔

ریاض(اے ایف پی) سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں ایک نائیجیرین خاتون ، ایک یمنی اور 2 پاکستانی شامل تھے ، ان کی سزا پر عمل درآمد مقدس شہر مکہ میں کیا گیا۔ سر قلم

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں