ایمازون جنگل میں گرے طیارے کا پائلٹ36روز بعد زندہ نکل آیا

ایمازون جنگل میں گرے طیارے  کا پائلٹ36روز بعد زندہ نکل آیا

برازیل میں ایمازون کے گھنے جنگل میں جنوری میں گرنے والے طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ نکل آیا

برازیلیا(دنیا مانیٹرنگ)پائلٹ انٹونیو سینا نے گرنے والے سیسنا طیارے سے چھلانگ لگادی تھی، پائلٹ نے بتایا کہ وہ پودوں اور پرندوں کے انڈے کھانے سے زندہ رہنے میں کامیاب رہا ۔حکام نے ایک ہفتہ قبل جہاز کا ملبہ تلاش کر لیاتھا ۔ پائلٹ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں