اسرائیلی فائرنگ سے نہتی فلسطینی خاتون شہید

اسرائیلی فائرنگ سے  نہتی فلسطینی خاتون شہید

اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت اللحم میں ایک 60 سالہ فلسطینی خاتون کو گولیاں مارکر شہید کردیا

بیت اللحم (اے پی پی) طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو سر میں گولی ماری ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں