برازیل،ڈے کیئر سنٹر میں چاقو بردار کا حملہ،3بچوں سمیت5ہلاک

برازیل،ڈے کیئر سنٹر میں چاقو بردار  کا حملہ،3بچوں سمیت5ہلاک

برازیل کے صوبے سانتا کاتارینا میں ایک چاقو بردار نوجوان نے ڈے کیئر سنٹر میں گھس پرحملہ کردیا

ساؤپالو (اے ایف پی)برازیل کے صوبے سانتا کاتارینا میں ایک چاقو بردار نوجوان نے ڈے کیئر سنٹر میں گھس پرحملہ کردیا جس سے 3بچے اورعملے کے 2ارکان ہلاک ہوگئے ، حملہ آور نے بعدازاں خود کشی کرلی،پولیس کے مطابق حملہ آور کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ملا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں