عراق :امریکی فوجی اڈے پر تیسرے روز بھی راکٹ حملے

عراق :امریکی فوجی اڈے پر  تیسرے روز بھی راکٹ حملے

عراق میں موجود امریکی فوج کے اڈے پرمسلسل تیسرے روز بھی دو راکٹ حملے کئے گئے

بغداد(دنیا نیوز )عراق میں موجود امریکی فوج کے اڈے پرمسلسل تیسرے روز بھی دو راکٹ حملے کئے گئے ، عین الاسد ایئربیس کے غیر آباد علاقے میں دو راکٹ گرے ،راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں