چین: 3خطرناک تیندوے چڑیا گھر سے فرار

چین: 3خطرناک  تیندوے چڑیا گھر سے فرار

چین میں تین خطرناک تیندوے چڑیا گھر سے فرار ہوگئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظامیہ لاعلم رہی،شہریوں کی شکایات پر فورسز ایکشن میں آئیں، تیندوؤں کی تلاش کیلئے ہیلی کاپٹر کی مدد بھی لی گئی۔کافی تلاش کے بعد دو تیندوے پکڑے گئے ایک تاحال لاپتا ہے ۔ غفلت برتنے پر سٹاف کے ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں