نائیجیریا :مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، 30 ہلاک

نائیجیریا :مسافروں سے  بھری کشتی الٹ گئی، 30 ہلاک

نائیجیریا کے وسطی صوبے نائیجر میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 30 افراد ہلاک ، 5 لاپتا ہو گئے

ابوجا (اے ایف پی) ایمرجنسی سروسز کے مطابق کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے ،65 افراد کو بچا لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں