شام میں سرکاری فوج کے قافلے پر حملہ،5فوجیوں سمیت7ہلاک

شام میں سرکاری فوج کے قافلے پر  حملہ،5فوجیوں سمیت7ہلاک

شام کے صحرائے بادیہ میں سرکاری فوج کے قافلے پرحملے میں 5 فوجیوں سمیت 7ہلاک

بیروت (اے ایف پی) 18زخمی ہوگئے ۔ شامی مبصرین کے مطابق فوجی قافلہ 2 بارودی سرنگوں سے ٹکرایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں