احمدی نژاد نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات جمع کرا دئیے

احمدی نژاد نے صدارتی انتخاب میں  حصہ لینے کیلئے کاغذات جمع کرا دئیے

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے جون کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

تہران (اے ایف پی)سابق صدر اپنے سینکڑوں حامیوں کے ہمراہ اپنے کاغذات جمع کرانے کیلئے وزارت داخلہ پہنچے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کروڑوں شہریوں نے انہیں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کی دعوت بلکہ کاغذات جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں