میانمار: فوجی اقتدار کے 100 دن مکمل سابق ملکہ حسن نے ہتھیار اٹھا لئے

میانمار: فوجی اقتدار کے 100 دن مکمل   سابق ملکہ حسن نے ہتھیار اٹھا لئے

میانمار میں اقتدار پر فوجی جنتا کے قبضے کو 100 دن مکمل ہوگئے

ینگون(نیوز ایجنسیاں) اس عرصہ میں ملکی معیشت، تعلیم اور صحت کا بنیادی ڈھانچہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ ادھر میانمار کی سابق ملکہ حسن ٹار ٹیٹ ٹیٹ نے باغیوں کیساتھ مل کر فوجی جنتا کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں