بنگلہ دیش ، کشتیوں سے اترتے ہوئے بھگدڑ مچنے سے 5افراد ہلاک، 20زخمی
بنگلہ دیش میں مسافر کشتیوں سے اترتے ہوئے بھگدڑ مچنے سے 5 افراد ہلاک، 20 زخمی ہو گئے
ڈھاکہ (دنیا مانیٹرنگ) بھگدڑ ضلع مداری پور میں بنگلہ بازار ٹرمینل پر مچی، جہاں عیدالفطر کی چھٹیوں کے باعث کثیر تعداد میں لوگ جمع تھے ۔