چین کی سائنو فارم ویکسین محفوظ اور موثر ہے ،عالمی ادارہ صحت

چین کی سائنو فارم ویکسین محفوظ  اور موثر ہے ،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی طبی مصنوعات تک رسائی کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل ماریانجیلا سیماو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونیوالی چین کی کوویڈ19 کی ویکسین سائنو فارم کو محفوظ اور موثر سمجھا جاتا ہے

جنیوا(شِنہوا) پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہمارے پاس اب بھی اعداد و شمار موجود ہیں جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ سائنو فارم شدید بیماری کے خلاف موثر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں