حزب اللہ سے تعلق پر 7لبنانی شہریوں پر پابندیاں عائد

 حزب اللہ سے تعلق پر 7لبنانی شہریوں پر پابندیاں عائد

امریکی محکمہ خزانہ نے حزب اللہ کے مالیاتی ونگ سے تعلق رکھنے پر 7 لبنانی شہریوں پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (اے پی) ترجمان محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں کی زد میں آنے والے چھ افراد جزب اللہ کے شیڈو بینکرز تھے جبکہ ساتواں شخص ابراہیم دیہر حزب اللہ کے مالیاتی امور کا ایگزیکٹو تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں