سعودی عرب ،دوران پرواز 7 ماہ کا بچہ چل بس

سعودی عرب ،دوران  پرواز 7 ماہ کا بچہ چل بس

سعودی عرب میں دوران پرواز 7 ماہ کے بچے کی ہنگامی لینڈنگ سے قبل موت ہوگئی

جدہ(این این آئی)سعودی ایوی ایشن نے واقعے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ریاض سے جدہ آنے والی پرواز کے دوران بچے کی طبیعت خراب ہوگئی، پرواز میں موجود ایک ڈاکٹر نے بچے کو طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں