جاپان نے پاکستان ، بھارت نیپال کا سفر کرنیوالوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

جاپان نے پاکستان ، بھارت  نیپال کا سفر کرنیوالوں کے  داخلے پر پابندی لگا دی

جاپانی حکومت نے پاکستان ، بھارت اور نیپال کا سفر کرنیوالے غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

ٹوکیو (دنیا مانیٹرنگ) سرکاری اعلامیہ کے مطابق تینوں ملکوں کاسفر کرنیوالے جاپانی شہریوں کو ملک میں داخلے کی اجازت ہو گی تاہم انہیں 2 ہفتے قرنطینہ میں گزارنا ہوں گے ۔ نئے حکم کا اطلاق جمعہ سے ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں