مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشتگردی ،3فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشتگردی ،3فلسطینی شہید

جنین میں شہید ہونیوالا ایک عام شہری جبکہ دو فلسطینی سکیورٹی اہلکار تھے

جنین (اے ایف پی)مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی میں 3فلسطینی شہید ہوگئے ، مقامی ذرائع کے مطابق شہید ہونیوالوں میں 2 کا تعلق فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز سے تھا۔ اسرائیلی فورس کے مطابق سپیشل فورسز جنین میں دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کیلئے گئیں، اس دوران ایک فلسطینی نے فائرنگ کر دی۔ فلسطینی سکیورٹی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے کارروائی کیلئے سول گاڑی استعمال کی، انہیں مشکوک سمجھ کر2 فلسطینی سکیورٹی افسروں نے فائرنگ کر دی، فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیلی

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں