امریکا اپنی ون چائنہ پالیسی پر کاربند رہے :چینی عہدیدار

 امریکا اپنی ون چائنہ پالیسی پر  کاربند رہے :چینی عہدیدار

امریکی وزیر خارجہ اوراعلیٰ چینی سفارتکار کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا

واشنگٹن (اے ایف پی)جس میں چینی عہدیداریانگ جیچی نے امریکا پر زور دیا کہ وہ تائیوان سے دور رہے اور ایک چین کی اپنی اصولی پالیسی پر کاربند رہے ۔اس رابطے میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے چین پر زور دیا ہے کہ کووڈ 19 کے آغاز کے حوالے سے شفافیت کا مظاہرہ اور تائیوان پر دباؤ کم کرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں