کمبوڈیا،بارودی سرنگوں کی نشاندہی کیلئے نئے تربیت یافتہ چوہوں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کمبوڈیا،بارودی سرنگوں کی نشاندہی  کیلئے نئے تربیت یافتہ چوہوں  نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کمبوڈیا میں بارودی سرنگوں کی نشاندہی کیلئے نئے بھرتی کئے گئے چوہوں نے تربیت مکمل کرنے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پنوم پن (رائٹرز) حکام کے مطابق تنزانیہ سے منگوائے گئے 20 افریقی چوہوں کو کڑی تربیت کے بعد کام پر لگا دیا گیا ہے ، ان چوہوں کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ کسی مخصوص شخص کیساتھ مانوس ہوئے بغیر اپنی ذمہ داریاں اد ا کرتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں