میانمار: طیارہ گر کر تباہ، 6 فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک

میانمار: طیارہ گر کر تباہ، 6 فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک

میانمار میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

نگون: (دنیا نیوز) چھ فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ۔ فوجی طیارہ مینڈالے شہر کے قریب گر کر تباہ ہوا،میانمار کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے طیارے کا رابطہ منقطع ہو گیا تھا ۔پائلٹ اور دو مسافروں کو زخمی حالت میں فوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں