چین میں کیمیکل لیک ہونے سے 8افراد ہلاک

چین میں کیمیکل لیک  ہونے سے 8افراد ہلاک

چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے دارالحکومت گوئی یانگ میں کیمیکل لیک ہونے کے باعث 8افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے

گوئی یانگ(شِنہوا) ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ میتھائل فارمیٹ کا رساؤ اس وقت ہوا جب کمپنی کے کارکنان صوبہ ہوبے کی لائسنس پلیٹ والی گاڑی سے کیمیکل اتار رہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں