شام:سرکاری فورسز کی عفرین شہر پر شیلنگ، 16 افراد ہلاک

شام:سرکاری فورسز کی عفرین  شہر پر شیلنگ، 16 افراد ہلاک

باغیوں کے زیر کنٹرول شہر عفرین پر سرکاری فورسز کے شیلنگ کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے

دمشق (اے ایف پی)شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں ایک ہسپتال پر راکٹ گرنے سے ہوئیں، ہلاک ہونیوالوں میں ایک ڈاکٹر، عملے کے تینارکان،ایک بچہ اور تین خواتین شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں